آذربائیجان اور آرمینیا ٹرمپ کی میزبانی میں آج امن معاہدے پر دستخط کریں گے
آذربائیجان اور آرمینیا آج وائٹ ہاوس میں امن معاہدے پر دستخط کریں گے، وائٹ ہاوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کی تقریب کی میزبانی صدر ٹرمپ کریں گے۔