• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام کوٹ،چوتھی جماعت کے طالبعلم سے مبینہ زیادتی کی ویڈیو وائرل

اسلام کوٹ(رپورٹ عبدالغنی بجیر)ڈاہلی کے قریب نوعمر لڑکوں کی فحش ویڈیوز بنانے والا گروہ سرگرم،چوتھی جماعت کے طالبعلم سے مبینہ زیادتی کی ویڈیو وائرل کر دی گئی۔اس ضمن میں تھر کی تحصیل ڈاہلی کے گائوں چھاپر دین شاھ کے مکین اور متاثرہ لڑکے کے والد حکموں میگھواڑ نے احتجاج کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ میرے 12سالہ بیٹے سریش کمار کو اوباش لڑکوں نےبلیک میل کر کے فحش ویڈیو ریکارڈ کی ہے اور اب مسلسل تنگ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین