اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے جعلی اکاونٹس کیس کے سندھ بنک ریفرنس میں شریک ملزم یونس قدوائی کومسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا جبکہ نیب نے شریک ملزم اسلم مسعود کی موت سے متعلق تصدیقی رپورٹ عدالت جمع کرادی ۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے کہا ہے کہ ہم ہارے نہیں ، ہم نے دل جیتے ہیں، ہاکی کو دوبارہ زندگی دی ہے۔
نائب وزیرِ اعظم، وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا اقوامِ متحدہ (یو این) کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں۔
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کے علاقہ اکبر چوک میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کےلیے اسرائیل کی بیشتر آبادی اس وقت شیلٹرز میں پناہ لیے ہوئے ہے۔
استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے دو روزہ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق او آئی سی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی گئی۔
اسرائیل نے پہلی بار ایرانی شہر یزد پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔
برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ برطانیہ ایران پر امریکی حملے میں شامل نہیں تھا، ہماری توجہ خطے کی کشیدگی میں کمی پر ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی سے اتوار کو ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی ہے۔
شیعہ علما کونسل نے کراچی میں ایران پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف ریلی نکالی۔
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکا کا حملہ بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے، ایران کی ایٹمی تنصیبات آئی اے ای اے کی نگرانی میں ہیں، ان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں خطے کی موجودہ صورتِ حال، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی امور پر غور ہو گا۔
آزاد کشمیر کے علاقے باغ سے گنگا چوٹی جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو بیربانی کے مقام پر حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 17 سیاح زخمی ہو گئے۔
میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے اتوار کو اولڈ کوئنز روڈ پر بوہرہ کمیونٹی کے ساتھ شجرکاری کی۔
کراچی میں ملیر اور اسکے اطراف میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے جنکی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔
امریکا کے ایران پر حملے کے بعد فرانسیسی کابینہ نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔