کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ٹرے ہاکی چیمپئن شپ کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایونٹ 2015سے نہیں ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ 20سے 31اکتوبر تک کھیلاجائے گا، جس میں ملک بھر سے محکمہ جاتی اور صوبائی ٹیمیں حصہ لینگی۔
غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق نیواڈا کاؤنٹی کے شیرف شانن مون کا کہنا ہے کہ سیاح برفانی تودے کی زد میں آئے تھے، 6 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش کا نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک میں 3296 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایئرپورٹ پر مسلسل شکایات کے باوجود کاونٹرز پر صورتحال بہتر نہیں ہو رہی۔
بھارتی اداکارہ مرنال ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے سابقہ بوائے فرینڈ ریتھک روشن کی شخصی خوبصورتی سے عدم تحفظ کا شکار تھے۔
اطالوی پائلٹ پہلی بار چلتی ہوئی ریل گاڑی پر طیارہ اتارنے میں کامیاب ہوگیا۔ ڈاریو کوسٹا نامی اس پائلٹ نے حال ہی میں ہوا بازی کی تاریخ رقم کی جب اور پہلا پائلٹ بن گیا جس نے چلتی ہوئی ریل گاڑی پر طیارہ اتارا اور پھر دوبارہ اڑان بھری۔
رانا ثناء نے کہا کہ ہاکی فیڈریشن کو 1 کروڑ 10 لاکھ یا 1 کروڑ 15لاکھ روپے دیے گئے تھے،
سندھ پولیس نے صوبے میں رمضان المبارک کے دوران سیکیورٹی سے متعلق پلان جاری کردیا ہے۔
قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے امام کو قبلہ اوّل سے بےدخل کر دیا۔ مقبوضہ بیت المقدس سے عرب میڈیا کے مطابق قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے امام کو ایک ہفتے کے لیے بیدخل کیا۔
اقوام متحدہ کے ماہرین نے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی ای میلز میں موجود الزامات کو ممکنہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم قرار دے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی ہے، وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر ٹرمپ نے رمضان منانے والوں کو نیک تمناؤں کا پیغام دیا۔
چوہدری اقبال گجر فرح گوگی کے سسر اور احسن جمیل کے والد ہیں، ایف آئی آر میں چوہدری اقبال گجر کے بیٹے، بھائی اور بھتیجے بھی ملزم نامزد ہیں، سوسائٹی کے منیجر اور ملازمین بھی ملزم نامزد ہیں۔
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی مختلف مساجد اور دیگر مقامات پر نماز تراویح ادا کی جا رہی ہیں۔
راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت تین افراد قتل کر دیئے گئے۔