• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی بیماریوں کا سن کر شیریں مزاری کی بھی آنکھوں میں آنسو آگئے

اسلام آباد(جنگ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمیں بتایا گیا کہ نوازشریف کو اگر کچھ ہوا توآپ ذمہ دار ہوں گے، کابینہ اجلاس میں نواز شریف کی جو بیماریاں بتائی گئیں وہ سن کر شیریں مزاری کی آنکھوں میں آنسو آگئے، شیریں مزاری کے آنسوؤں سے سمجھ سکتے ہیں کہ نواز شریف کی کیا کیا بیماریاں بتائی ہونگی۔

تازہ ترین