سرگودھا/جوہرآباد(نامہ نگار/نمائندہ جنگ)سرگودھا میںوکلا نے ہائی کورٹ بنچ نہ بننے اور مقامی وکیل ملک شفقت کھوکھر کی وفات پروکلا عدالتوں میں پیش نہ ہوئے ۔ ڈسٹرکٹ بار روم میں ریفر نس بھی پیش کیا گیا ۔وکلانے ضلع کچہری روڈ پر احتجا جی کیمپ لگا یا ۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جوہرآباد کے وکلانے بار کے رکن مشتاق بھوچر کے بہیمانہ قتل کے سوگ میں ہڑتال کی اورکوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوا ۔