امارات و عمان میں خطے کی تازہ صورتِحال پر اعلیٰ سطح کا ٹیلیفونک رابطہ
اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبد اللّٰہ بن زاید نے اپنے عمانی ہم منصب بدر بن حمد البوسعیدی سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خطے میں دیرپا امن، استحکام، کشیدگی میں کمی کے لیے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔