بیلا روس میں متازعہ انتخابات کے خلاف شہری ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے۔
متنازعہ انتخابات کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے صدر لوکاشینکوف کے خلاف نعرے لگائے اور صدر سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا۔
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور واٹر کینن کا استعمال کیا ۔
پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔