• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل


ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کاکہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوکر مشرقی بھارت میں موجود ہے، پاکستان کے ساحلی علاقوں کو اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے۔


انہوں نے بتایا کہ ڈپریشن مشرقی بھارت میں موجود ہے اور اس کے سبب وہاں کے ساحلی علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے۔

ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا کہ ڈیپریشن وسطی بھارت تک آسکتاہے تاہم پاکستان کے ساحلی علاقوں کو اس سے براہ راست کوئی خطرہ نہیں ہے۔

تازہ ترین