• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن علی کی قائد اعظم ٹرافی سے کرکٹ میں واپسی کی امید

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کا میڈیکل پینل پر امید ہے کہ ٹیسٹ فاسٹ بولر حسن علی قائد اعظم ٹرافی سے کرکٹ فیلڈ میں واپس آسکتے ہیں ان کی کمر کی تکلیف میں بہتری آرہی ہے۔ حسن علی نے فٹنس پر کام شروع کردیا ہے۔وہ اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔

تازہ ترین