• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمبابوے کرکٹ کے 5 رکنی وفد نے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)زمبابوے کرکٹ کے 5 رکنی وفد نے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سکیورٹی وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا جہاں ایم ڈی راؤ سردار علی خان اور سی او او محمد کامران خان نے وفد کو سکیورٹی انتظامات سے متعلق بریفنگ دی۔

تازہ ترین