لاہور(آئی این پی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے نیب آفس میں مریم نواز کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرای کیس میں کیپٹن صفدر اور رانا ثنا اللہ سمیت دیگر لیگی رہنماں کی عبوری ضمانت میں 15 اکتوبر تک توسیع کر دی۔
ایران کی خصوصی اجازت سے پاکستان کا تیل بردار جہاز’کراچی‘ آبنائے ہرمز سے گزر گیا۔
روس میں ایرانی سفیر نے سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای کی روسی اسپتال میں زیرِ علاج ہونے کی تردید کر دی۔
جنوبی بھارت کی نامور اداکارہ نینتارا سے متعلق توہین آمیز بیان پر فلمی تنظیم نے سیاستدان نے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔
بھارت کے شہر واراناسی میں رمضان کے دوران کشتی پر افطار کرنے پر 14 مسلمان نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر شہری عبد اللّٰہ شفیق کی درخواست پر کل سماعت کریں گے۔
اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی شوہر اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کرادی گئی۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کو ایک ماہ بعد آج اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا انھیں 17 فروری کو برین ہیمرج کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کردیا۔
معلوم نہیں کہ یہ آلات گھر پہنچے ہیں یا نہیں، مگر آرڈر ضرور دیا گیا ہے: اکشے کمار
بیشتر نیٹو اتحادیوں نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں شامل نہ ہونے سے مطلع کیا ہے: امریکی صدر
فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے ایران کا میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے۔
چین نے ایران، اردن، لبنان اور عراق کےلیے ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
امریکی ریاست البامہ میں ایک کتے کو جسکا سر ایک ربر کی بالٹی میں پھنس گیا تھا اسے ریسکیو کرلیا گیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ ونسٹن کاؤنٹی میں کئی دنوں سے ایک کتا بھٹکتا ہوا دیکھا گیا جس کے سر پر ربر کی بالٹی پھنسی ہوئی تھی، آخرکار مقامی لوگوں کی مشترکہ کوششوں سے اسے اس مشکل سے نجات دلایا گیا۔
بالی ووڈ ڈانسر نورافتحی اور اداکار سنجے دت پر فلمائے گئے گانے ’سرکے چنرتیری‘ پر اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے ردعمل دیا ہے۔
امریکی نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر جو کینٹ مستعفی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جو کینٹ کا کہنا تھا کہ ایران ہماری قوم کے لیے کوئی فوری خطرہ نہیں تھا.
ایونٹ کےلیے ٹیموں کو 4، 4 ٹیموں کے 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 2018 کے بعد دوبارہ ورلڈکپ کےلیے کوالیفائی کرنے والی پاکستان ٹیم گروپ ڈی میں موجود ہے۔