• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مداح آج مسرت نذیر کی آج 80ویں سالگرہ منارہے ہیں


موسیقی اور فلموں کے سنہری دور کی گلوکارہ مسرت نذیر کے مداح ان کی 80ویں سالگرہ منارہے ہیں۔

13 اکتوبر 1940ء کو لاہور میں پیدا ہونے والی مسرت نذیر کی اداکاری اور گیتوں کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔

گلوکاری کے ساتھ ساتھ مسرت نذیر نے اداکاری میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

مسرت نذیر نے یوں تو بے شمار گیتوں میں اپنی آواز کا جادو جگایا تاہم مقبول ترین نغمے ’میرا لونگ گواچا‘ نے مسرت نذیر کو گلوکاری کے میدان میں اَمر کر دیا۔

تازہ ترین