• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد صادق اور زلمے خلیل زاد کے درمیان ورچوئل کانفرنس، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان اور امریکہ کے نمائندگان خصوصی برائے افغانستان کے درمیان انٹرا افغان مذاکرات کو مزید تقویت پہنچانے کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان امن زلمے خلیل زاد کے درمیان ورچوئل کانفرنس میں افغان امن عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین