مناسک حج کا آج سے آغاز ہو گا، عازمین احرام باندھنے کے بعد دو رکعت نفل ادا کر کے منیٰ روانہ ہوں گے
مکہ مکرمہ میں مناسک حج کا آج سے آغاز ہو گا، عازمین حج رہائشگاہ سے احرام باندھنے کے بعد دو رکعت نفل ادا کر کے منیٰ روانہ ہوں گے۔ عازمین حج آج منیٰ میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نماز ادا کریں گے۔