آپ آف لائن ہیں
ہفتہ13؍ربیع الاوّل 1442ھ31؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی جان آر ریڈ چل بسے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کھلاڑی، ٹیسٹ کرکٹ کے سب سے پرانے پلیئر جان رچرڈ ریڈ 92 سال کی عمر میں چل بسے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 92 سالہ کھلاڑی جان آر ریڈ کی موت سے نیوزی لینڈ کرکٹ کی تاریخ کی ایک عمدہ اننگز کا بھی اختتام ہو گیا ہے، جان رچرڈ ریڈ نے دو دہائیوں پر مشتمل شاندار ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی۔

ایک بہترین آل راؤنڈر ہونے کے ناطے جان رچرڈ ریڈ کو نیوزی لینڈ ٹیم میں خصوصی حثیت حاصل تھی۔

 جان رچرڈ ریڈ نے نیوز لینڈ کرکٹ ٹیم میں اس وقت امید جگائی جب کیویز کرکٹ ٹیم بین الاقوامی سطح پر بہت پیچھے تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید