• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیتے اور اژدھے کی لڑائی میں فاتح کون بنا؟


اژدھا اور چیتا دونوں ہی خطرناک جانور ہیں اور اپنے مقابل کو ہمیشہ ہی مشکل میں ڈال دیتے ہیں، دونوں کے مابین اکثر لڑائی دیکھنے میں آتی ہے، جو کہ بہت ہی خطرناک ہوتی ہے اور اس کا اختتام کسی ایک کے خاتمے پر ہی ہوتا ہے۔

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں چیتے اور اژدھے کو   لڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، مگر دونوں کے مابین ہونے والی لڑائی میں جیتا کون ہے اس کے لیے آپ کو ویڈیو دیکھنا ہوگی۔

تازہ ترین