• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوورسیز پاکستانیز روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خوشی ہے اوور سیز پاکستانیز روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔


اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے مزید کہا کہ اب تک21 ہزار سے زائد ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولے جا چکے ہیں۔ اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے 24 ملین ڈالر وصول ہو چکے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور موصول رقم میں اضافہ ہو رہا ہے۔

تازہ ترین