• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن کا سڑکوں پر نکلنا پی ٹی آئی کی حکومت کیلئےچیلنج ،تجزیہ کار


کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال نواز شریف، مولانا فضل الرحمٰن، بلاول اور مریم نواز ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے، کیا یہ جلسہ مولانا فضل الرحمٰن کے پچھلے سال کے جلسے سے زیادہ موثر ہوگا؟کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ اپوزیشن سڑکوں پر نکلے گی تو تحریک انصاف کی حکومت کیلئے چیلنج ہوگا۔

اپوزیشن کیلئے سب سے بہترین آپشن یہ ہے کہ تحریک کے نتیجے میں اگلے انتخابات صاف و شفاف ہوجائیں۔

تازہ ترین