• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ فلسطین، ہزاروں نئی عمارتیں تعمیر کرنے کا اسرائیلی اعلان، یورپی طاقتوں کی شدید تنقید

پیرس(اے ایف پی)مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے ہزاروں نئی تعمیرات کے اسرائیلی اعلان پر یورپی طاقتوں نے تنقید کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔دوسری جانب اسرائیلی پارلیمنٹ نے بھی یو اے ای سے معمول کے تعلقات کی بحالی کے معاہدے کی حمایت کردی ہے۔اے ایف پی کے مطابق یورپی طاقتوں نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے ہزاروں نئی تعمیرات کی منظوری کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔

تازہ ترین