• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان کشیدگی میں کمی پر آمادہ ہوگئے، زلمے خلیل زاد

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) افغانستان میں تشدد کی نئی لہر اور بھاری جانی نقصان کے بعد فریقین تشدد میں کمی لانے پر متفق ہوگئے ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ʼاس وقت بہت سارے افغان مررہے ہیں، ہم توقع کرتے ہیں کہ دوبارہ کی جانے والی کوشش سے اس تعداد میں نمایاں کمی آئے گی۔

تازہ ترین