لاہور(نمائندہ جنگ، اے پی پی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن ناسمجھ ہےجلسوں سے کورونا پھیلے گا ،عوام اس سے بچیں، ہم غربت ختم کرینگے،ادھرصوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو عوام سے زیادہ اپنی سیاست عزیز ہے۔