• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو کیسز: ملتان ہائی رسک ایریا قرار

ملتان (سٹاف رپورٹر) پانچ روزہ پولیو مہم 26 اکتوبر سے 30 اکتوبر تک جاری رہے گی۔جنوبی پنجاب کےاضلاع میں پولیوکےکیسز سامنے آنے کے بعد ملتان میں پولیو کا خطرہ بڑھ گیا۔ وہاڑی، بہاولپور، رحیم یار خان،مظفر گڑھ،ڈی جی خان میں پولیو کے کیسز سامنے آچکے ہیں۔جس کے بعد ملتان کو بھی ہائی رسک ایریا قرار دیا جا چکا ہے۔ملتان کے دو علاقوں علی ٹاون،سورج میانی سے سیوریج کے نمونوں سے پولیو پازیٹو آیا۔
تازہ ترین