سوات (نمائندہ جنگ) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اہلِ خانہ کے ہمراہ کالام کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ جنگل میں ٹریکنگ بھی کی۔ انہوں نے اپنے دورے میں ایک دن کا اضافہ کیا اور اتوار کو بھی کالام میں قیام کیا۔ آج پیر کو وہ اسلام آباد کے لئے روانہ ہوں گے۔