• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان الیکشن بلاول بھٹو کل اسکردو جائینگے

اسکردو(نمائندہ جنگ) پیپلز پارٹی کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری 21اکتوبر کو اسکردو پہنچیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی الیکشن مہم کا آغاز سکردو سے کرینگے،جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ دانش نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان میں 22روزاور بلتستان ڈویژن میں 14روز قیام کرینگے، بلتستان ڈویژن کے تمام حلقوں کا دورہ کرینگے۔

تازہ ترین