• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم اے انگلش کی معذور طالبہ کو ہراساں کرنے پر غگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

پشاور( نمائندہ جنگ) تھانہ یونیورسٹی ٹائون پولیس نے ایم اے انگلش کی معذور طالبہ کو ہراساں کرنے اور اسکا رشتہ طے کرنے میں رکاوٹ ڈالنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔بینظیر یونیورسٹی کی طالبہ مسماۃ عالیہ نے رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز اس کا کسی کے ساتھ رشتہ طے ہورہاتھا جس کے ساتھ اس کا رشتہ طے ہورہاتھا اسرار ولد خان افضل نے ان کے ساتھ مل کراس کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے اور اسکی عزت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے اس کا رشتہ طے نہیں ہو ا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

تازہ ترین