• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضلاء انوارالعلوم کے تحت کاروانِ مصطفٰی موٹر سائیکل ریلی

ملتان (سٹاف رپورٹر) تنظیم فضلاء انوارالعلوم پاکستان کے زیر اہتمام بارہویں سالانہ ’’کاروانِ مصطفٰی موٹرسائیکل ریلی‘‘ جامعہ انوار العلوم نیوملتان سے نکالی گئی جس کی قیادت تنظیم فضلاء علماء قاری عبدالعزیز سعیدی،مفتی محمدامین سعیدی مفتی مولانا غلام یٰسین،مولانا ربنواز سعیدی، علامہ ارشاد احمد اور مولانامحمداشرف مہرآبادی نے کی، ریلی میں غلام فریدقادری، علامہ قاری محمد اسحاق سعیدی، قاری محمدابراہیم، خواجہ عاشق حسین صدیقی، قاری محمدطارق طاہر، قاری حبیب اللہ چشتی، قاری مقبول احمدفیضی اور دیگر علماء اور کثیر تعداد میں عوام بھی موجود تھے۔
تازہ ترین