• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست الا سکا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سمندر کے قریب واقع علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

سونامی وارننگ جاری ہونے کے بعد بڑے پیمانے پر رہائش پذیر افراد کھلے علاقے میں نکل آئےجبکہ 7.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں میں فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ گھر میں رکھی ہر چیز ہلنے لگی تھی، ہمیں ایسا لگ رہا تھا کہ ہم کسی گاڑی میں موجود ہے جو ہچکولے کھا رہی ہے۔

تازہ ترین