• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمن دارالحکومت برلن میں ماسک کی پابندی لازمی قرار

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ماسک کی پابندی کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ بازاروں اور شاپنگ اسٹریٹس سمیت رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہوگا۔

ہنگری نے اپنی سرحدیں یکم نومبر تک بند کردیں۔ یونان کے علاقے کوزانی میں لاک ڈاؤن میں 29 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔

برطانیہ میں کورونا سے ایک ہی روز میں دو سو اکتالیس افراد ہلاک ہو گئے۔ جون کے بعد پہلی بار کیسز کی تعداد ساڑھے اکیس ہزار تک جا پہنچی۔

تازہ ترین