کولون (جنگ نیوز) کولون انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور اُن کے پارٹنر برٹ انگلوٹ کو ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔جرمنی میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ میں انہیں چھ۔چار اور چھ۔ دو سے شکست ہوئی۔
پاکستانیوں نے ہائی کمیشن کے باہر جمع ہوکر بھارت کی آبی جارحیت، کشمیری عوام پر مظالم اور خطے میں دہشت گردی کے اقدامات کے خلاف آواز بلند کی۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ نریندر مودی اسے ہماری کمزوری سمجھاتا ہے، پہلگام واقعہ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے نام پر گھروں کی تلاشی شروع کی گئی، کاروبار کو مسمار کیا جارہا، زاہد اقبال ہاشمی
پولیس سے اگست 2024 میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بارے میں رابطہ کیا گیا۔ جس پر پولیس افسران نے فوری طور پر پوچھ گچھ کی اور مائر نامی شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین سے 1اعشاریہ 4 ارب ڈالرز یعنی 10 ارب یوان کی درخواست کی ہے۔
عامر کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت کسی اجنبی سے اپنے ذاتی جذبات اور تعلقات پر بات کرنے کے خیال سے ناخوش تھے
مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ 3 ماہ سے آئل چوری کا کام جاری تھا، ٹینکرز کی مدد سے آئل چوری کرنے کے بعد منتقل کیا جاتا تھا اور لائن سے لاکھوں روپے مالیت کا ڈیزل چوری کیا جا چکا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر آپریشنز میں ضلع کرک میں 8، شمالی وزیرستان میں 4 اور جنوبی وزیرستان کے علاقے گومل زام میں 3 خوارج مارے گئے۔
ٹنڈوالہ یار میں دریائے سندھ سے 6 کینالز نکالنے کے منصوبے کے خلاف ریلی نکالی گئی۔
کامران ارشد نے کہا کہ سندھ میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے اربوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے ہزاروں کنٹینرز پھنسے ہوئے ہیں،
وزیراعظم نے پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی اشتعال انگیزیوں پر پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا۔
امریکی حکام کے مطابق معاہدے تک پہنچنے میں مزید پیش رفت ہوئی، بہت کچھ ہونا باقی ہے، اگلی ملاقات یورپ میں ہونے پر اتفاق ہوا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شاندار تاریخی ورثے، رنگا رنگ ثقافت اور بے پناہ صلاحیتوں کے ساتھ لاہور دنیا کے استقبال کے لیے تیار ہے۔
آج بھی بھارتی ونگ کمانڈر کی وردی، جہاز کی باقیات اور چائے کا کپ پی اے ایف میوزیم کراچی کی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ گیلری میں محفوظ ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 16 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی اور ایونٹ میں اپنی تیسری فتح کو یقینی بنالیا۔