• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈویژنل پرسانل افسران کانفرنس ریلوے ہیڈکوارٹر میں آج شروع ہوگی

ملتان(سٹاف رپورٹر )تین روزہ ڈویژنل پرسانل افسران کانفرنس میں شرکت کے لئے ڈی پی او ریلوے ملتان نبیلہ اسلم ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور روانہ ہوگئیں۔ چیف پرسانل آفیسر ریلوے کی زیرصدارت منعقدہ ڈی پی اوزکانفرنس میں تمام ڈویژنوں کے ڈی پی اوز شرکت کرینگے۔ کانفرنس میں بہبود فنڈ،جی پی ایف ،بیوگان کی فلاح وبہبود سمیت ملازمین اورپنشنرزسے متعلق معاملات زیر غور آئیں گے۔
تازہ ترین