• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپکو جیل میں ایک گھنٹے میں نانی یاد آ جائیگی، عطا تارڑ کی منہ پر ہاتھ پھیر کر وزیر اعظم کو دھمکی

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے بھی پر ہاتھ پھیر کر وزیر اعظم عمران خان کو دھمکی دیدی ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ عمران صاحب آپ جلد جیلوں میں ہونگے۔

انہوں نے منہ پر ہاتھ پھیر کر کہا کہ آپ کو ایک گھنٹے میں نانی یاد آجائیگی۔

تازہ ترین