• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوز ڈیسک) ناسا کا خلائی جہاز ایک سیارچے پر اتر گیا۔ یہ خلائی جہاز عمارتوں کی جسامت جیسی چٹانوں سے بچتے بچاتے تیزی سے آگے بڑھتے ہوئے زمین پر واپسی کے لئے مٹھی بھر کائناتی ملبے کو جمع کرنے کے لئے عارضی طور پر سطح کو چھو گیا۔ امریکا کیلئے یہ پہلا موقع ہے؛ صرف جاپان نے اس سیارچے کے نمونے حاصل کیے ہیں۔ فلائٹ کنٹرولر کی جانب خوشی کے اظہار کے ساتھ ٹچ ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ نمونے لینے کا کام جاری ہے۔

تازہ ترین