• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر وے پولیس نے خاتون کو زیورات لوٹا دیئے

موٹر وے پولیس کی فرض شناسی کا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے خاتون مسافر کے گمشدہ زیورات اور فون ڈھونڈ کر اس کے حوالے کر دیا۔

موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹر وے پولیس کو خانیوال کے نزدیک بس میں زیوارات کی گمشدگی اطلاع ملی تھی۔

موٹر وے پولیس نے مطلوبہ بس کو تلاش کر کے موبائل فون اور گمشدہ زیورات ڈھونڈے اور مذکورہ خاتون کےحوالے کر دیئے۔


ماضی میں بھی موٹر وے پولیس کی جانب سے اسی نوعیت کے فرض شناسی کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں۔

تازہ ترین