• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے پولیس کی جانب سے ویک ٹائر چیکنگ کمپین جاری

ملتان (پ ر)موٹروے پولیس کی جانب سے ویک ٹائر چیکنگ کمپین جاری ہے۔ اس سلسلہ میں موٹروے پر آنے والی تمام گاڑیوں کے ٹائر چیک کئے جا رہے ہیں اور کمزور یا پُرانے ٹائر والی گاڑیوں کو موٹروے سے واپس کیا جا رہا ہے۔ موٹر و ے پولیس کے ڈی ایس پی محمد حسن بھٹی نے کہا کہ موٹروے پولیس حادثات کو کم کرنے کیلئے اپنے تمام وسائل کو بروائے کار لا رہی ہے ۔
تازہ ترین