آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال :۔ ایک صاحب کے پاس پگڑی کی جگہ ہے ،کیا وہ اس جگہ کو وقف کرسکتے ہیں ؟
جواب:۔ مالک کی اجازت کے بغیر پگڑی والی جائیداد کا وقف درست نہیں ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق ملزمان میں پانچ ریٹائرڈ جنرلز بھی شامل ہیں
الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی نے پنجاب مقامی حکومت ایکٹ 2025ء منظور کیا ہے، الیکشن کمیشن کو پنجاب حکومت کی جانب سے خط موصول ہوا، پنجاب حکومت نے نئے قانون پر عملدرآمد کے لیے 4 ہفتوں کی مہلت مانگی ہے۔
شکارپور پولیس کے مطابق پولیس لائن میں ڈاکوؤں کی سرینڈر پالیسی کے تحت تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، آج کچے ڈاکو غیر مشروط ہتھیار ڈال دیں گے۔
خط کے متن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پنجاب لوکل ایکٹ 2025 کے تحت کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان کو دینے کی درخواست کی تھی۔
تفصیلات کے مطابق لندن میں پولیس نے دو دن کے دوران 120 سے زائد دکانوں پر چھاپے مارے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ غزالہ جاوید کا کہنا ہے کہ آج کل لڑکیاں عیاشی اور آزادی کی خاطر شادی نہیں کرنا چاہتی۔
ریاضی کی پہیلیاں (Math Riddles) اکثر اتنی مشکل ہوتی ہیں کہ کئی بار ذہین لوگوں کا بھی دماغ گھما دیتی ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو جعلی ٹرانسفر اسکیموں سے خبردار کر دیا ہے۔
معاہدے کے تحت فٹبال کی بہتری کے لیے دونوں ملک ایک دوسرے سے تعاون کریں گے۔
پاکستان میں رواں سال موسم سرما میں شدید سردی پڑنے کا امکان نہیں ہے۔
یہ مچھر Kiðafell، Kjós کے علاقے سے دریافت ہوئے
کینیڈا میں سرگرم مافیا، روہت گودارا کے نام سے معروف گینگ نے معروف پنجابی گلوکار تیجی کاہلوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، گینگ نے گلوکار کے قتل کی باقاعدہ طور پر ذمہ داری بھی قبول کی ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 85 ڈالر کم ہو 4150 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
عدالت نے علیمہ خان کے ضامن عمر شریف کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 اکتوبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
معروف ہسپانوی اداکارہ اینا ڈی آرمس نے مشہور امریکی اداکار ٹام کروز کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔