• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب بدھ کوہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ،فوٹیج میں دھماکہ ہوتے ہی چاروں جانب گردو غبار دیکھا جا سکتا ہے،دھماکے کی شدت سے ہونے والی تباہی فوٹیج میں نمایاں نظر آرہی ہے،عمارت کا ملبہ اور پلر اکھڑ کر سڑک پر دور جا گرے۔

تازہ ترین