• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیورپول میں جمز کھل جائیں گے، میئر کا اعلان

لندن(پی اے) لیور پول سٹی ریجن میں جمز دوبارہ کھل سکتے ہیں۔ یہ اعلان ایریا کے میئر نے کیا ہے ،جمز کورونا وائرس کے باعث لگی پابندیوں کے تحت بند کئے گئے تھے، میئر سٹیو روتھم نے بی بی سی ریڈیو مرسی سائیڈ کو بتایا کہ حکومت کے ساتھ بات چیت کے بعد جمز کھولنے کی اجازت دی جائے گی۔ یہ فیصلہ لنکاشائر میں ٹیئر 3 کی پابندیوں کے باوجود جمز کھلے رکھنے کے بعد ایک پٹیشن پر کیا گیا۔
تازہ ترین