• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں دنیا کا بلند ترین بیس بال گراؤنڈ تعمیر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے بیس بال میں منفرد اعزاز حاصل کر لیا۔ عالمی تنظیم نے اسکردو میں قائم کیے گئے نئے گرائونڈ کو دنیا کا بلند ترین میدان تسلیم کرلیا، اسکردو بیس بال میچ کی میزبانی کے بعد امریکا کے بلند ترین بیس بال میدان ڈینور کلراڈو کو پیچھے چھوڑ دے گا جو 5 ہزار 130 فٹ کی بلندی پر واقع ہے جبکہ اسکردو کا میدان کی بلندی7ہزار 310فٹ ہے،پاکستان بیس بال فیڈریشن نے 29اور 30اکتوبر کو اسکردو میں انٹر ڈسٹرکٹ بیس بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہو گا۔

تازہ ترین