• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آذربائیجان، آرمینیا کی لڑائی میں 5 ہزار افراد مارے گئے، روس

ماسکو /باکو (اے ایف پی /جنگ نیوز )آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان ہونےوالی لڑائی کے نتیجے میں 5 ہزار ہلاکتوں کا انکشاف ہوا ہے ، روسی صدر نے انکشاف کیا کہ اس لڑائی میں 5 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہوگئے ہیں ،دوسری جانب لڑائی میں شدت آنے کے ساتھ ساتھ اس میں ترکی اور روس کے شامل ہونے کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان کاراباخ میں ہونےوالی لڑائی کے نتیجے میں 5 ہزار افراد مارے گئے ہیں۔

تازہ ترین