• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ میں ایمرجنسی ختم، وزیراعظم کو تین روز میں استعفے کا الٹی میٹم

بنکاک (جنگ نیوز ) تھائی حکومت نے بنکاک میں نافذ ایمرجنسی کو اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم جمہوریت کے حامی مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر وزیر اعظم نے تین روز میں عہدے سے استعفیٰ نہ دیا تو وہ دوبارہ سڑکوں پر آئیں گے۔مظاہرین کے رہنما پتساراوالی نے کہا کہ ہماری لڑائی وزیر اعظم کے استعفے تک جاری رہے گی۔تھائی لینڈ کے وزیرِ اعظم پریوتھ چان اوچی نے بدھ کی شب سرکاری ٹی وی پر خطاب کے دوران وعدہ کیا کہ وہ ایمرجنسی اٹھا لیں گے اور انہوں نے مظاہرین سے سیاسی کشیدگی کے خاتمے کی اپیل کی۔

تازہ ترین