• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس اسکروٹنی کمیٹی کی جائزہ رپورٹ الیکشن کمیشن میں پیش

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کے سلسلے میں بنائی گئی اسکروٹنی کمیٹی نے فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے اپنی جائزہ رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کر دی ۔ 

الیکشن کمیشن نے اجلاس میں اسکروٹنی کمیٹی کی پیشرفت پر اطمینان کااظہار کیا ۔ الیکشن کمیشن نے کمیٹی کو جلد ازجلد حتمی رپورٹ مرتب کرنے کا حکم دیا۔

تازہ ترین