• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کیسز کے بعد ڈگری کالج برائے خواتین سٹیلائٹ ٹائون بند

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)تین کورونا پازیٹیو کیسسز کے بعد گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن بی بلاک سٹیلائیٹ ٹائون کو بند کردیا گیا ۔ کالج 29اکتوبر تک بند رہے گا۔
تازہ ترین