• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف کوئٹہ جلسے میں ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کرینگے

کوئٹہ( این این آئی) پاکستا ن ڈیموکریٹک موومنٹ کے 25 اکتوبر کوئٹہ میں ہونے والے سے جلسے سے مسلم لیگ(ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نوا ز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے جس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
تازہ ترین