• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی میں شادی ہال مسمار کرنے کے خلاف احتجاج اور دھرنا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کےضلع کورنگی میں شادی ہال مسمار کرنے کا معاملہ، شادی ہال ایسوسی ایشن کی جانب سےہفتے کو ڈپٹی کمشنر آفس کورنگی کے باہراحتجاج، دھرنا دیا گیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث چھ ماہ بند رہنے کے بعد کھلنے والےشادی ہالوں اور ان سے وابستہ ہزاروں ورکرز پر ایک بار پھر بے روزگاری کے سائے منڈلانے لگے ہیں جبکہ انتظامیہ کا موقف تھا کہ کہ وہ سپریم کورٹ کے حکم پر یہ کارروائی کر رہی ہے۔

تازہ ترین