• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیروز بنگالی کی بیٹی کا قتل، 2 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد میں سابق ٹاؤن ناظم فیروز بنگالی کی بیٹی کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو پولیس نے دو ملزمان بلا ل مسیح عرف بلی اور شکیل کو اصغر علی شاہ اسٹیڈیم چورنگی پر واقع ہوٹل پر چھاپہ مار کر گرفتار کر کے تیس بور پستول، موٹر سائیکل اور نقد رقم برآمد کرلی۔

تازہ ترین