• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو مساج سنٹروں پر چھاپے14عورتوں سمیت23افراد گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ لوہی بھیر پولیس نے مساج سنٹروں پر ریڈکرکے 23مرد و خواتین کو برہنہ حالت میں گرفتار کر لیا ۔ تھانہ میں درج ہونیوالے 3مقدمات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر پولیس نے فیزفورمیں دو مساج سینٹروں پرچھاپہ مارا تو 9مرد اور 14عورتیں برہنہ حالت میں پائی گئیں جنہیں گرفتار کر لیا گیا۔
تازہ ترین