• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروس معطل


کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔

موبائل فون اور انٹرنیٹ کی بندش سے لوگوں کو رابطے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل معطل کی گئی۔

کوئٹہ شہر کی مختلف سڑکوں اور مقامات پر رکاوٹیں موجود ہیں۔

پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل کوئٹہ میں دفعہ 144 بھی نافذ کی گئی جبکہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

تازہ ترین