• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکولوں میں تدریس کے دوران ایس او پیز پرعمل نہیں کیا جارہا

خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار) فرسٹ سول جج و جو ڈیشل مجسٹریٹ قائماں نوشین نے ایجوکیشن کے ضلعی فوکل پرسن غلام فاطمہ گھلو کے ہمراہ خیرپور ناتھن شاہ کےگورنمنٹ گرلز ھائی اسکول،گورنمنٹ بوائز کیمپس اسکول اور گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکولز کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے مقامی صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں میں درس و تدریس کے عمل کے دوران ایس او پیز پرعمل نہیں کیا جارہا ہے۔جبکہ رکارڈ درست نہ ہونے سے طلبہ کی تعلیم پر خراب اثر پڑ رہا ہے۔

تعلیم صحت خواتین سے مزید