کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون میں سندھ نے کے پی کو 163 رنز سے ہرادیا۔کے سی سی اے اسٹیڈیم میں اسپنرابرار احمد نےشانداربولنگ کرتے ہوئے میچ میں مجموعی طورپر9 وکٹیں حاصل کیں۔
جنیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے رکن میکس ڈو پلیسس نے کہا کہ تحقیقات ابتدائی مرحلے میں ہیں۔
نئی ویڈیو میں انہیں اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کے ساتھ ملاقات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سینئر ایرانی رہنما ڈاکٹر علی لاریجانی پر حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
امریکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روس ایران کے ساتھ سیٹلائٹ تصاویر اور جدید ڈرون ٹیکنالوجی شیئر کر رہا ہے۔
انگلینڈ کی کرکٹ لیگ دی ہنڈرڈ میں بھارتی ملکیتی فرنچائز سن رائزرز لیڈز کے ساتھ ابرار احمد کا معاہدہ سابق بھارتی کرکٹرز سے بھی برداشت نہیں ہو رہا۔
عرب میڈیا نے اسرائیلی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکام اس وقت آپریشن کے نتائج کا جائزہ لے رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ دہشتگرد بلوچ خواتین کا استحصال کر رہے ہیں
امریکی فوج نے خلیج ہرمز کے قریب ایرانی میزائل تنصیبات پر طاقتور ’بنکر بسٹر‘ بموں سے حملہ کیا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ کارروائی میں تقریباً 5000 پاؤنڈ ( 2,268 کلوگرام) وزنی گہرائی تک تباہی پھیلانے والے بم استعمال کیے گئے جن کا ہدف ساحلی علاقوں میں قائم مضبوط ایرانی میزائل اڈے تھے۔
ایران کے صوبائی نائب گورنر کے مطابق صوبہ لورستان کے علاقے دورود شہر پر حملے کیے گئے۔
اعلامیے کے مطابق نئی حکمت عملی میں 3 اہم شعبوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے
امریکی حکام نے کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینیلکو کے استعفے کو توانائی پابندیوں کے خاتمے کے لیے ایک بنیادی شرط قرار دیا ہے۔
انسدادِ دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے علی لاریجانی کی شہادت پر ایرانی عوام سے اظہار تعزیت کیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے تحت کارروائیاں اہداف کے حصول تک جاری رہیں گی۔
معروف ہسپانوی اداکار ہاویئر بارڈم کے آسکرز 2026ء کی تقریب میں فلسطین کے حق میں نعرہ لگانے پر ان کے ہمراہ روسٹرم پر موجود بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو خاموش کھڑے رہنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔